Return & Exchange Policy

Return & Exchange Policy - Al-Deebaj

You may request a refund or exchange if:

  • The item is damaged, stained, defective, or incomplete.
  • The product is unused, in its original packaging, with all tags and protective stickers attached.
  • The size received does not match the one you ordered.
    How to Request a Return:
  • Call us at 0213-5051661 or WhatsApp us at 0322-5333225 (WhatsApp replies may take time).
  • Timings: 2:00 PM - 8:00 PM
  • Once approved by our support team, send the item to:
     First Floor, Plot C12, Sector 6-F, Mehran Town, Korangi, Karachi
    Please Note:
  • If the item was delivered correctly but you want to return it due to personal preference or a mistaken order,- Returns are accepted within 7-10 working days only.
  • You can also exchange or refund items at any of our outlets.

 

 

ریٹرن اور ایکسچینج پالیسی – الدیباج

آپ ریفنڈ یا ایکسچینج کا مطالبہ کر سکتے ہیں اگر:

پروڈکٹ خراب، داغدار، ناقص یا نامکمل ہو۔

پروڈکٹ استعمال شدہ نہ ہو، اور اپنی اصل پیکنگ میں ہو، جس پر لیبلز اور اسٹیکرز لگے ہوں۔

آپ کو جو سائز ملا ہے وہ آپ کی آرڈر کردہ سائز سے مختلف ہو۔

ریٹرن کے لیے رابطہ کیسے کریں؟

کال کریں: 0213-5051661 یا واٹس ایپ کریں: 0322-5333225
(واٹس ایپ پر جواب میں کچھ وقت لگ سکتا ہے)

ٹائمنگ: دوپہر 2:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک

کسٹمر سپورٹ کی منظوری کے بعد، پروڈکٹ نیچے دیے گئے ایڈریس پر بھیجیں:
فرسٹ فلور، پلاٹ C12، سیکٹر 6-F، مہران ٹاؤن، کورنگی، کراچی

نوٹ:

اگر پروڈکٹ درست ڈیلیور ہوا ہے لیکن آپ ذاتی پسند یا غلطی سے آرڈر کرنے کی وجہ سے واپس کرنا چاہتے ہیں، تو واپسی کا خرچ آپ کو برداشت کرنا ہوگا۔

صرف 7 سے 10 ورکنگ دنوں کے اندر ریٹرن قبول کی جائے گی۔

تمام پروڈکٹس ہمارے آؤٹ لیٹس سے بھی ایکسچینج یا ریفنڈ کیے جا سکتے ہیں۔