ڈیلیوری میں تاخیر سے زیادہ افسوس ناک اسٹاف کا بے اعتنائی بھرا اٹیٹیوڈ، مسلسل پیغامات کے باوجود جواب نہ دینا اور گاہک کے ساتھ غیر اخلاقی و غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے؛ اور اسی کے ساتھ ساتھ "الدیباج" کی عادت ہے کہ دو تین دن کا بول کے کئ کئ دن انتظار کروایا جاتا ہے اور بلآخر ہمیں اپنا آرڈر کینسل کرنا پڑتا ہے٫
تین مرتبہ آرڈر کیا لکین ہر مرتبہ کی یہی عادت رہی ۔