بہترین کپڑا ، اچھا ڈیزائن ، ٹائم کی پابندی ، مگر ایک ہی چیز کو دو حصوں میں تقسیم کر کے پیسے بنانے کا یہ طریقہ غلط ہے۔۔ ابایا
مکمل بیچو ۔ اس کی قیمت بتائو جسے ضرورت ہو خرید لے۔۔ بلاشبہ الگ الگ بھی بیچیں تاکہ اگر کسی کو ایک ہی پیس چاہیے تو وہ بھی خرید سکے لیکن صرف الگ الگ ہی بیچنا یہ غلط ہے۔۔